{"product_id":"the-travels-of-farid-e-millat-dr-farid-ud-din-qadri","title":"The Travels of Farid-e-Millat Dr Farid-ud-Din Qadri","description":"\u003cdiv\u003e- محسنِ تحریک، عارفِ اَسرارِ اَزل، فریدِ ملّت حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری کثیر الجہات اور جامع الکمالات شخصیت تھے۔ علوم و فنون میں آپ کی گہرائی اور پختگی کا عالم یہ تھا کہ اپنے عہد کے بڑے علماء آپ کے درِ علم پر نیاز مندانہ حاضری دیتے تھے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003e- اولیاء و صالحین علمی و روحانی منازِل طے کرنے کے لیے علمی و روحانی اور زیارتی اَسفار اِختیار فرماتے ہیں۔ حضرت فریدِملّت ڈاکٹر فریدالدین قادریؒ نے بھی صالحینِ عظام کے طریق پر تقریباً چھ مختلف اَدوار میں علمی و روحانی اور سیاحتی اَسفار کیے ہیں۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003e- آپ نے ایران، عراق، ترکی اور شام کے اہم مقامات کی زیارات پر اَہم سفر نامہ لکھا ہے، جو اب انگریزی زبان میں نظرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003e- منہاج یونی ورسٹی لاہور کے Translation and Interpretation Centre نے اِس سفر نامے کو فریدِ ملّتؒ رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ کے اِشتراک سے اُردو سے انگریزی قالب میں ڈھالا ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv\u003e- اِس میں مذکور تمام سیاحت شدہ مقامات کے لنکس بھی دیے گئے ہیں، جنہیں کیو آر کوڈ اسکین کرکے وِزٹ کیا جاسکتا ہے۔\u003c\/div\u003e","brand":"Minhaj-ul-Quran Publications","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52564039565591,"sku":"BAT-0054","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0832\/5926\/1207\/files\/TheTravelsofFarid-e-MillatDrFarid-ud-DinQadri.jpg?v=1774872275","url":"https:\/\/minhajbookstore.myshopify.com\/products\/the-travels-of-farid-e-millat-dr-farid-ud-din-qadri","provider":"Minhaj-ul-Quran Publications","version":"1.0","type":"link"}