1
/
of
1
Minhaj Publications
Al-Da‘awat al-Qudsiyya
Al-Da‘awat al-Qudsiyya
Regular price
Rs.870.00
Regular price
Sale price
Rs.870.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا اور عبادت کے ذریعے اظہار عبودیت و عجز انسان کا فطری تقاضا ہے۔ دعا عبادت کا حاصل، قلوب کی شکستگی کا درماں، اہل ایمان و یقین کا ہتھیار اور دلوں کی تسکین ہے۔ دعا اس ابدی حقیقت و صداقت کا نام ہے کہ بندہ زندگی کے ہر موڑ پر اپنے رب سے تعلق پیدا کر کے ہی راہ حیات پر کامرانی سے رواں دواں ہو سکتا ہے۔
Share
