1
/
of
1
Minhaj Publications
al-Durar min Marif al-Suwar
al-Durar min Marif al-Suwar
Regular price
Rs.1,200.00
Regular price
Sale price
Rs.1,200.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تفسیرِ قرآن مجید پر ہونے والے کام کا حصہ ہے۔ اس میں سے قرآن کی تمام 114 سورتوں کا تعارف الگ کتابی صورت میں طبع ہوا ہے۔ 656 صفحات پر مشتمل یہ ضخیم کتاب بالخصوص علماء و اَساتذہ، مدرّسین اور طلبہ و طالبات کے لیے ایک علمی تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اپنے موضوع پر جامع ترین اِس کتاب پر جامعہ ازہر کے شیوخ کی تقاریظ بھی موجود ہیں۔ اس کتاب میں ہر سورت سے متعلق مکی ومدنی تقسیم، اس میں موجود آیات والفاظ، حروف اور رکوعات کی تفصیلات اور سورت کے دیگر اسماء والقابات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب علیحدہ علیحدہ سورتوں کے فضائل میں وارد جملہ احادیث وآثار کا ایسا حسین گلدستہ ہے جس کی نظیر ڈھونڈنے سے نہ ملے گی۔ اس کتاب میں قرآن مجید کی ہر سورت میں موجود اَہم مضامین بھی خلاصتاً مذکور ہیں جو اس کتاب کی اِفادیت و اِنفرادیت اور جامعیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
Share
