Skip to product information
1 of 4

Minhaj Publications

al-Fath al-Kabir fi Ulum al-Tafsir [2 Volumes]

al-Fath al-Kabir fi Ulum al-Tafsir [2 Volumes]

Regular price Rs.3,550.00
Regular price Rs.7,100.00 Sale price Rs.3,550.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.

اَلْفَتْحُ الْكَبِيْر فِي عُلُوْمِ التَّفْسِير

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی دو جلدوں پر مشتمل یہ نئی عربی تصنیف علوم القرآن اور اُصول تفسیر پر ایک جامع اور بے مثال علمی کاوش ہے۔
- اس کتاب کا مقصد علومِ تفسیر کے مختلف پہلوؤں کو ایک منظم، جدید اور حسین پیرائے میں پیش کرنا ہے تاکہ قرآن کی تعلیمات کو قرآنی اُصول و قواعد کے مطابق سمجھا جا سکے۔
- علوم التفسیر پر اِس فقید المثال کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اِسے پڑھنے سے قاری اِستنباطِ اَحکام اور اَخذِ نتائج میں غلطی اور سوءِ فہم سے محفوظ رہتا ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)