Skip to product information
1 of 1

Minhaj-ul-Quran Publications

al-Qawl al-Mubin fi Tafsir (Iyyaka Na‘budu wa Iyyaka Nasta‘een)

al-Qawl al-Mubin fi Tafsir (Iyyaka Na‘budu wa Iyyaka Nasta‘een)

Regular price Rs.1,175.00
Regular price Rs.2,350.00 Sale price Rs.1,175.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.

اَلْقَوْلُ الْمُبِيْن فِيْ تَفْسِيْرِ ﴿إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ﴾

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس عظیم الشان تصنیف میں صرف ایک آيت مبارکہ کی شرح و بسط کے ساتھ تفسیر کی ہے، جو 450 صفحات پر مشتمل ہے۔
  • یہ کتاب اپنے موضوع کے اِعتبار سے تفسیرِ قرآن کے ذخیرے میں ایک گراں بہا اِضافہ ہے۔
  • اس کتاب میں عبادت، تعظیم، توسل، توکل اور استعانت کے باب میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا گیا ہے۔
  • یہ صرف ایک آیت کی تفسیر ہی نہیں بلکہ ایک روحانی درس بھی ہے، جو قاری کے دل میں اِخلاص، محبت اور یقین کی کیفیات کو بیدار کرتا ہے۔
  • یہ کتاب عربی متن اور اُردو ترجمہ کے ساتھ پیش کی جارہی ہے تاکہ عامۃ الناس بھی اِس سے اِستفادہ کر سکیں۔
View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)