Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Arbain: Alamat e Qiyamat awr Fitnoon ka Zahur

Arbain: Alamat e Qiyamat awr Fitnoon ka Zahur

Regular price Rs.90.00
Regular price Sale price Rs.90.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’علامات قیامت اور فتنوں کا ظہور‘ میں قیامت کی علامت اور قیامت سے پہلے وقوع پذیر ہونے والے فتنوں سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔

فہرست
🔹 باب 1 : فتنوں کا ظہور اور معاشرتی برائیوں کا عام ہوجانا علامات قیامت میں سے ہے
🔹 باب 2 : لوگ اپنا دین اور اخلاق قلیل دنیاوی متاع کے عوض فروخت کر ڈالیں گے
🔹 باب 3 : کمان سے نکلے تیر کی طرح دین سے خارج گروہ اور گمراہ لیڈر ظاہر ہوں گے
🔹 باب 4 : دور فتن میں دین پر قائم رہنا اور فرقہ پرستی سے بچنا
🔹 باب 5 : حکومت نااہل لوگوں کے سپرد کی جائے گی اور حکمران اور مقتدر لوگ منافق ہوں گے
🔹 باب 6 : بدنام زمانہ بن بدنام زمانہ دنیا میں سب سے بڑا شریف اور معزز سمجھا جائے گا
🔹 باب 7 : شعور کے فقدان کے باعث رائے عامہ کی پیروی سے بچنے کا حکم
🔹 باب 8 : فساد کے وقت اصلاح کا فریضہ ادا کرنے والوں کے لیے مبارک باد
View full details