Minhaj Publications
Arbain: Takwini Umoor main Tasarrufaat e Mustafa (PBUH)
Arbain: Takwini Umoor main Tasarrufaat e Mustafa (PBUH)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’تکوینی امور میں تصرفات مصطفی ﷺ‘ ہے، اس میں تکوینی امور میں رسول اللہ ﷺ کے اختیارات تصرفات سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
فہرست
🔹 حضور ﷺ کے جنات اور شیاطین پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے مجانین کو شفایاب فرمانے پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے آنکھیں اور بصارت لوٹانے پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے پانی کی تخلیق اور چشمے جاری کرنے پر اختیارات تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے چوپایوں اور دیگر حیوانات پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے درختوں اور نباتات پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے پہاڑوں اور پتھروں پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے اجرام سماوی پر اختیارات اور تصرفات
🔹 حضور ﷺ کے بادلوں پر اختیارات و تصرفات
🔹 حضور ﷺ کا مٹی اور کنکریوں پر تصرف فرما کر احوال جنگ بدل دینا
🔹 حضور کا شان تکوینی میں مظہر الٰہی ہونا