Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Auliya wa Saliheen ke Fazail-o-Manaqib

Auliya wa Saliheen ke Fazail-o-Manaqib

Regular price Rs.640.00
Regular price Sale price Rs.640.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
اولیاء کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ مع اردو ترجمہ و تخریج
رضائے الٰہی کی خاطر اولیاء و مقبولان بارگاہ الٰہی سے محبت اور ان کی زیارت کرنے کا بیان
23 فصول پر مشتمل کتاب میں اذوات مقدسہ کے مقام و مرتبہ اور صفات و کمالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
آخرت میں اولیاء کرام اور صالحین عظام کو دیدار الٰہی کی نعمت غیرمترقبہ نصیب ہوگی۔
صالح مومن بندگان حق اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ فہم و فراست سے لوگوں کے ظاہر و باطن کے احوال جان لیتے ہیں۔
اولیاء کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب
روضۃ السالکین فی مناقب الاولیاء والصالحین

🔹 بارگاہ الٰہی میں اولیاء و صالحین کے مقام و مرتبہ کا بیان
🔹 اللہ تعالیٰ کی اپنے اولیاء کرام سے محبت اور اہلِ زمین کے دلوں میں اس کے ڈالے جانے کا بیان
🔹 اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنے معزز اولیاء کے دشمنوں سے اعلان جنگ کا بیان
🔹 اللہ تعالیٰ کا اپنے اولیاء و صالحین کی سماعت وبصارت بن جانے کا بیان
🔹 آخرت میں اولیاء و صالحین کے دیدار الٰہی کرنے کا بیان
🔹 آخرت میں اللہ تعالیٰ کے اولیاء و صالحین سے ہمکلام ہونے کا بیان
🔹 صالح مؤمن بندوں کی فہم و فراست کا بیان
🔹 اقوال اولیاء و صالحین کے حجت ہونے کا بیان
🔹 اہل ذکر صالحین کے مقام و مرتبہ کا بیان
🔹 فرشتوں کا اہل ذکر کی راہوں میں چکر لگانے اور ان کی تلاش میں سرگرداں رہنے کا بیان
🔹 روز قیامت شفاعت اولیاء و صالحین کا بیان
🔹 قلوب عارفین کا مرکز تقوی ہونے کا بیان
🔹 دنیا میں اقطاب اور ابدال کے موجود ہونے اور ان کی تعداد کا بیان
🔹 صالحین کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے تیار کردہ تسکین چشم و جاں کا بیان
🔹 اللہ تعالیٰ کے گمنام اولیاء وصالحین کی فضیلت کا بیان
🔹 اولیاء و صالحین کی کرامات کا بیان
🔹 دنیا میں زہد اختیار کرنے والوں کی فضیلت کا بیان
🔹 راتوں کو اٹھ کر یاد الٰہی کرنے والوں کی فضیلت کا بیان
🔹 اولیاء کرام کی صحبت اور ہم نشینی کی فضیلت کا بیان
🔹 اولیاء اللہ کی زیارت باعث یاد الٰہی ہونے کا بیان
🔹 رضاء الہی کی خاطر اولیاء و صالحین سے محبت کرنے اور ان کی زیارت کرنے کا بیان
🔹 اولیاء و صالحین سے توسل کا بیان
🔹 اولیاء و صالحین کے جامع مناقب کا بیان
View full details