Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Bila Sud Bankari awr Islami Ma‘ishat

Bila Sud Bankari awr Islami Ma‘ishat

Regular price Rs.100.00
Regular price Sale price Rs.100.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا شمار عالمِ اسلام کے اُن ممتاز سکالرز میں ہوتا ہے جو بیک وقت علومِ دینیہ و جدیدہ پر مہارت رکھتے ہیں۔ 1992 میں انہوں نے سود سے پاک اسلامی نظامِ بینکاری کا عملی خاکہ پیش کر کے نہ صرف اسلامی نظامِ معیشت کے خلاف ہونے والی ہرزہ سرائی کا منہ توڑ جواب دیا بلکہ علماء کے وقار کو بھی بحال کیا۔ اس کتابچے میں شیخ الاسلام نے ثابت کیا ہے کہ اسلام کا نظامِ معیشت کسی کھوکلے فلسفے یا محض تھیوری پر مبنی نہیں ہے بلکہ یہ ایک عملی فارمولا ہے جس پر خلوصِ نیت سے عمل کیا جائے تو تین سال کے اندر اندر آسودگی اور خوشحالی ہر پاکستانی کا مقدر بن جائے گی۔

فہرست کتاب


🔹 سود کی حرمت اور وبال
🔹 سود خوروں کیخلاف اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا اعلان جنگ
🔹 سودی نظام، ظلم کا نظام ہے
🔹 سودی بنکاری نظام، معاشی استحصال کی بدترین شکل ہے
🔹 غیر سودی اسلامی بنکاری کیخلاف منفی پروپیگنڈا کا اصل مقصد
🔹 غیر سودی بنکاری کا قابل اعتماد اور حوصلہ افزاء تجربہ
🔹 اسلامی بنکاری کے بنیادی اجزاء
🔹 زری پالیسی اور مرکزی بنکاری
🔹 قومی معیشت میں حکومت کا اندرونی لین دین
View full details