1
/
of
1
Minhaj Publications
Haqeeqat e Mushajarat-e-Sahaba (R.A)
Haqeeqat e Mushajarat-e-Sahaba (R.A)
Regular price
Rs.310.00
Regular price
Sale price
Rs.310.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین بشری تقاضوں اور وقتی فتنوں کے باعث واقع ہونے والے تنازعات کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔ یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے:
پہلے باب میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اِن مشاجرات کی وجہ سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر زبانِ طعن دراز کرنا ہرگز جائز نہیں، اِن معاملات میں اُمت کو معتدل، متوازن اور مناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے طعن سے اجتناب کرنے کا حکم ہے۔
دوسرے باب میں احادیث نبوی، آثارِ صحابہ اور اُصول الدین کے ائمہ کے اَقوال کی روشنی میں بتلایا گیا ہے کہ ان مشاجرات میں اور بالخصوص سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے باہمی تنازعہ میں چوتھے خلیفہ راشد امیر المؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہی حق پر تھے اور آپ کی خلافت علی منہاج النبوہ قائم تھی۔
کتاب کے آخری باب میں جملہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لیے وجوبِ تعظیم اور لعن و طعن کی سخت ممانعت کے حوالے سے احادیث نبویہ اور اَقوالِ ائمہ پیش کیے گئے ہیں۔
اس شاہ کار تصنیف میں شیخ الاسلام نے زیر بحث معاملہ میں اُمت کے عقیدہ صحیحہ کو واضح کیا ہے۔
Share
