1
/
of
1
Minhaj Publications
Husn al-Nazar fi Aqsam al-Khabar
Husn al-Nazar fi Aqsam al-Khabar
Regular price
Rs.950.00
Regular price
Sale price
Rs.950.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی یہ کتاب ’حسن النظر فی اقسام الخبر‘ کے نام سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور فقید المثال علمی شہ پارہ ہے۔
اس کتاب میں حدیث کی عام مصطلحات، محدثین کے مراتب، تحمل الحدیث کے ضوابط اور آدابِ روایتِ حدیث کے ساتھ ساتھ حدیث کی بڑی اَقسام سے متعلقہ اَہم مباحث کو جمع کر دیا گیا ہے۔
اَقسامِ حدیث کی تفاصیل میں اَوّلاً حدیثِ متواتر کی اقسام ذکر کی گئی ہیں۔ بعد ازاں حضور نبی اکرم ﷺ کی عمر مبارک کی مناسبت سے اَحادیثِ آحاد کی 63 اَقسام جمع کی گئی ہیں۔ ان میں سے ہر قسم کی تعریف اور اقسام وغیرہ کو تفصیلی اختلافی بحثوں سے علیحدہ رکھتے ہوے ائمہ سابقین کی تصریحات سے ایسے حسین پیرائے میں مزین کر کے پیش کیا گیا ہے کہ علمِ حدیث کا ہر طالب علم بنا کسی دقت کے با آسانی اس کا فہم حاصل کر سکے گا۔
Share
