Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Innovation

Innovation

Regular price Rs.1,824.00
Regular price Sale price Rs.1,824.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی انگریزی زبان میں طبع ہونے والی اِس نئی کتاب میں بدعت کا حقیقی تصور 45 اَئمہ و محدثین اور سلف صالحین کے اَقوال کی روشنی میں اِنتہائی مدلل طریقے سے واضح کیا گیا ہے۔ دین سے نابلد بعض لوگ ہر نئی شے کو بدعت و گمراہی گردان کر حرام و ناجائز قرار دے دیتے ہیں، جب کہ تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدعت کو دو اَقسام یعنی بدعتِ حسنہ اور بدعتِ سئیہ میں تقسیم فرما کر بے شمار نئے اُمور کو مباح اور جائز قرار دے دیا ہے۔ لیکن بعض اَذہان اس کے باوجود تشکیک کا شکار ہوئے ہیں۔ اَئمہ و محدّثین نے اِسی اِتباع میں اِسلامی تاریخ میں تسلسل کے ساتھ بدعت کا تصور مزید وضاحت کے ساتھ اپنی کتب میں درج کیا ہے۔
View full details