Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Intermediation

Intermediation

Regular price Rs.2,027.00
Regular price Sale price Rs.2,027.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی انگریزی زبان میں طبع ہونے والی اِس نئی کتاب میں توسل اور وسیلے کا حقیقی تصور 93 اَئمہ و محدثین اور سلف صالحین کے اَقوال کی روشنی میں بڑے خوب صورت اور مدلل پیرائے میں اُجاگر کیا گیا ہے۔ توسل اور وسیلہ آج کے دور کی پیداوار نہیں ہے بلکہ قرآن و حدیث میں بڑی صراحت کے ساتھ اسے بیان کیا گیا ہے اور تسلسل کے ساتھ اَئمہ و محدثین نے اِس تصور کو اپنی کتب میں موضوعِ بحث بناتے ہوئے اس کے بارے میں اُٹھنے والے شکوک و شبہات کا ردّ کیا ہے۔
View full details