1
/
of
1
Minhaj Publications
Islami Akhlaqiyat e Tijarat
Islami Akhlaqiyat e Tijarat
Regular price
Rs.1,000.00
Regular price
Sale price
Rs.1,000.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اس کتاب میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اسلامی اقدار اور انسانی اخلاقیات کے تناظر میں معاشی مسائل اور ان کا حل پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ معاشی مسائل سے چھٹکارا اور اقتصادی بندھنوں کی غلامی سے آزادی کا راز اسلامی اخلاقیات کی پیروی میں ہی مضمر ہے۔ جدید ترقی یافتہ دور کا انسان مادّی دوڑ میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں اپنا دین، دنیا اور آخرت؛ الغرض سب کچھ داؤ پر لگا رہا ہے۔ حقیقی ترقی صرف اُسی وقت ممکن ہے جب انسان زندگی کے ہر شعبے میں اسلامی اقدار اور اخلاقی اصولوں کی پاس داری کرے گا، خواہ اس شعبے کا تعلق معیشت سے ہو یا معاشرت سے، سیاست سے ہو یا سائنس سے، فکریات سے ہو یا عصریات سے۔
معاشی و سماجی انصاف، امانت و دیانت، صداقت اور جذبہ اخوت اِسلامی معاشرے کی اساس ہیں۔ اس اساس سے روگردانی ہمارے زوال کا باعث بنی اور ہم اوج ثریا سے گرتے گرتے زوال کی گہری دلدل تک جا پہنچے۔ اگر ہم پھر سے عروج چاہتے ہیں توانہی اصولوں کے احیاء اور عملی نفاذ سے ممکن ہے۔
اس کتاب کے مختلف ابواب میں اِسلامی بینکاری، تکافل، سود، معاہدات اور دیگر بنیادی امور کو عام فہم اور سادہ زبان میں قرآن و حدیث کے حوالہ جات کے ساتھ یوں زیر بحث لایا گیا ہے کہ ایک عام کاروبار سے لے کر بڑے کا روبار تک، تمام لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
Share
