1
/
of
1
Minhaj Publications
Khidmat-e-Din ki Tawfiq
Khidmat-e-Din ki Tawfiq
Regular price
Rs.50.00
Regular price
Sale price
Rs.50.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
خدمتِ دین کی توفیق اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور اس کے احسان کی وجہ سے ہی نصیب ہوتی ہے۔ جس شخص سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے اس کو اپنے دین کی خدمت کے لئے منتخب فرما لیتا ہے۔
یہ کتابچہ دراصل.....
🔹 ایک تربیتی پیغام ہے ان کے لئے جو صدقِ دل سے تبلیغِ دین کی بھاری ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہو رہے ہیں۔
🔹 ایک دعوتِ فکر ہے ان مصلحین و مجاہدین، علماء اور مفکرین کے لئے جنہیں مختلف محاذوں پر اللہ تعالیٰ نے دین کی سربلندی اور غلبۂ حق کی بحالی جیسے اہم فرائض کی بجا آوری کی توفیق عطا کر رکھی ہے۔
🔹 ایک نوید، مسرت اور انبساط ہے ان سعادت مند انقلابی، تحریکی نوجوانوں کے لئے جن کی علمی، فکری، جانی اور مالی خدمات مصطفویِ انقلاب کے لئے وقف ہیں۔
Share
