1
/
of
1
Minhaj Publications
Khidmat-e-Din ky Taqazy awr Hamara Kirdar
Khidmat-e-Din ky Taqazy awr Hamara Kirdar
Regular price
Rs.170.00
Regular price
Sale price
Rs.170.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ’خدمتِ دین کے تقاضے اور ہمارا کردار‘ کے عنوان سے اِصلاح و تربیت کے حوالے سے یہ اَعلیٰ کتاب تحریر کی ہے۔ اس میں دین کی خدمت کرنے والے کارکنان کے لیے مفید نکات بیان کیے گئے ہیں۔ ان اہم نکات میں قابلِ ذکر یہ ہے کہ کس طرح وہ اپنی تحریکی کوششوں میں اِخلاص و اِستقامت کا جذبہ پیدا کر سکتے ہیں۔ بلاشبہ تربیت و اِصلاح کے حوالے سے یہ ایک عظیم سرمایہ ہے۔ اللہ رب العزت سے قوی اُمید ہے کہ اِس اَہم تصنیف کے دور رس اَثرات مرتب ہوں گے۔
Share
