1
/
of
1
Minhaj Publications
Kurra e Arzi say Insani Hijrat awr Yajuj Majuj ki Haqiqat
Kurra e Arzi say Insani Hijrat awr Yajuj Majuj ki Haqiqat
Regular price
Rs.540.00
Regular price
Sale price
Rs.540.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اس موضوع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نہایت منفرد اور اچھوتے انداز میں قلم اٹھایا ہے۔ اس کتاب میں خلائی مخلوق کی حقیقت، اسلام اور دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کے بارے میں تصور، دوسروں سیاروں پر زندگی کی حقیقت، زمینوں اور آسمانوں کی تعداد کے بارے میں قرآن مجید کی بیان کردہ حقیقت، زمین پر موجود سپیس ایجنسیوں کے کام کی نوعیت اور اس طرح کے دیگر کئی موضوعات بیان کئے گئے ہیں۔
کیا زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر زندگی کا کوئی وجود ہے؟
خلائی مخلوق (Aliens) کی حقیقت کیا ہے؟
کیا قرآن و حدیث میں مذکور یاجوج ماجوج کوئی خلائی مخلوق (Aliens) ہیں؟
کیا ہماری زمین پر یاجوج ماجوج پائے جاتے ہیں؟
دیگر مذاہب میں یاجوج ماجوج کا کیا تصور ہے؟
سائنسی نقطہ نظر سے یاجوج ماجوج کی حقیقت کیا ہے؟
کیا اِنسان کبھی زمین کے علاوہ دیگر سیاروں پر رہائش اختیار کرسکے گا؟
خلا کے علاوہ دوسرے سیاروں پر زندگی کی حقیقت کیا ہے؟
خلا میں زندگی کے کتنے فیصد اِمکانات ہیں؟
کیا ہمارے سیارے جیسی اور زمینیں بھی کائنات میں پائی جاتی ہیں؟
زمینوں اور آسمانوں کی تعداد قرآن کے مطابق کتنی ہے؟
زمین پر موجود سپیس ایجنسیاں کیا کام کر رہی ہیں؟
ان ایجنسیوں کی خلا میں پہنچ کہاں تک ہے؟
Share
