1
/
of
1
Minhaj Publications
Minhaj Noorani Qaida (4 Color)
Minhaj Noorani Qaida (4 Color)
Regular price
Rs.150.00
Regular price
Sale price
Rs.150.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
منہاج نورانی قاعدہ قرآن پاک کو مخارج، صفات اور قواعد کے ساتھ سیکھنے اور سکھانے کیلئے نہایت آسان اور جامع انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ یہ قاعدہ مساجد، مدارس، گھروں اور سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے اور اسے ہزاروں لوگوں نے اپنایا ہے۔
نوارانی قاعدہ کی نمایاں خصوصیات
🔹 مخارج کی وضاحت کیلئے نئی تصاویر 🔹 حروف کی صفات کا مختصر اور آسان چارٹ 🔹 قواعد کی وضاحت کیلئے رنگوں کا استعمال 🔹 مختصر، جامع، آسان اور جدید تقاضوں کے مطابق 🔹 علم التجوید کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے غلطیوں کا چارٹ 🔹 تلاوت کی چاروں رفتاروں (ترتیل، تدویر، حدر اور تحقیق) کا تعارف 🔹 بچوں کی تعلیمی نفسیات کے مطابق ’’آسان سے مشکل‘‘ کا اسلوب 🔹 تلاوت سے روحانیت پیدا کرنے کیلئے ’’نزول قرآن کی کیفیت‘‘ کا نظریہ 🔹 عرفان القرآن، قرآنی انسائیکلوپیڈیا اور تفسیر منہاج القرآن کا مختصر تعارف 🔹 قرآن کے طلبا، طالبات، اساتذہ، مجودین اور قاریوں کیلئے منہاج قاعدہ ایک انمول تحفہ 🔹 منہاج قاعدہ میں مختلف قاعدون میں پائی جانے والی کمی بیشی اور غلطیوں کی درستگیShare
