1
/
of
1
Minhaj Publications
Namaz ka Falsafa Mi‘raj
Namaz ka Falsafa Mi‘raj
Regular price
Rs.40.00
Regular price
Sale price
Rs.40.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
راہ طریقت میں روحانی سفر کا نقطۂ آغاز جو ہر سالک کیلئے اصل الاصول اولین ضابطے اور عمومی کلیے کا حکم رکھتا ہے، ثابت قدمی، استقامت اور عزم صمیم سے کتاب و سنت پر مبنی احکام الٰہیہ کی پیروی ہے جسے اہل تصوف ’’کتاب و سنت کی ملازمت‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ یوں تو قرآن و سنت سے ماخوذ شریعت مطہرہ کا ہر حکم اہل طریقت کیلئے واجب الاطاعت ہے اور سب احکام الٰہی کی اطاعت و پیروی واجب ہے تاہم راہ صفا کے سالک کیلئے عزم سفر باندھنے سے پہلے جس قدر اہمیت نماز کو حاصل ہے وہ کسی اور عمل کو نہیں اور جتنے روحانی فیوض و برکات اور فوائد و ثمرات تنہا عمل نماز کے اندر پوشیدہ ہیں وہ کسی اور عمل کے اندر نہیں۔
جملہ عبادات میں نماز ہی تنہا ایسا عمل ہے جسے آقائے دو جہاں ﷺ نے اہل ایمان کی معراج قرار دیا ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ حضور ﷺ کی ذات ستودہ صفات کو نماز سے بے پناہ شغف اور رغبت تھی۔
Share
