Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Nur al-Absar bi Zikr al-Nabi al-Mukhtar ﷺ (Seerat o Fazail e Nabawi ﷺ ka Mukhtasar Tazkira)

Nur al-Absar bi Zikr al-Nabi al-Mukhtar ﷺ (Seerat o Fazail e Nabawi ﷺ ka Mukhtasar Tazkira)

Regular price Rs.500.00
Regular price Sale price Rs.500.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
یہ کتاب سیرت و فضائل نبوی ﷺکا ایک مختصر تذکرہ جس کا ایک ایک لفظ آبِ زم زم سے وضو کر کے حضور ﷺ کی بارگاہِ بےکس پناہ میں دست بستہ کھڑا دکھائی دیتا ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فضائل نبوی، خصائص نبوی اور شمائل نبوی ﷺ کو اطاعت و اتباع رسول ﷺ کے تصور کے ساتھ یکجا کر کے مضمونِ مذکورہ کو سپردِ قلم کیا، دل میں اتر جانے والا دلکش اسلوب، عام فہم اندازِ تحریر، بیانیہ طرزِ استدلال کتاب کو وصفِ انفرادیت سے ہمکنار کرتا ہے۔
اس کتاب کے درج ذیل ابواب ہیں:
📗 باب 1 : نور محمدی ﷺ خلقت سے ولادت نبویﷺ تک
📗 باب 2 : حضور ﷺ کے حلیہ مبارک کا بیان
📗 باب 3 : حضور ﷺ کی طرز معاشرت اور دنیوی تقاضوں کا بیان
📗 باب 4 : حضور ﷺ کے خصائص مبارک کا بیان
📗 باب 5 : حضور ﷺ کے خصائل مبارک کا بیان
📗 باب 6 : حضور ﷺ کے اخلاق مبارک کا بیان
📗 باب 7 : حضور ﷺ کے ذوق عبادت اور خشیت الٰہی کا بیان
📗 باب 8 : حضور ﷺ کی محبت و تعظیم میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے معمولات کا بیان
📗 باب 9 : حضور ﷺ کے معجزات و تصرفات کا بیان
📗 باب 10 : حضور ﷺ کے برزخی و اخروی احوال کا بیان
📗 باب 11 : حضور ﷺکے فضائل میں چالیس احادیث مبارکہ کا بیان
📗 باب 12 : حضور ﷺ کی شان اقدس میں بعض عشاق کا نعتیہ بیان
🔹 دیوان حسان رضی اللہ عنہ
🔹 قصیدہ بردہ شریف
🔹 سلام بحضور سید خیرالانام ﷺ
یہ کتابِ دلپذیر باوضو ہو کر آخر شب تنہائی میں بیٹھ کر پڑھی جائے تو چشم تر میں جمالِ گنبد خضری ہی جھلملانے نہیں لگتا بلکہ قدوم سید لولاک ﷺ سے پھوٹنے والی شعاعوں سے قاری کے ذہن کو مستنیر ہونے کی سعادت بھی ملتی ہے اور تشنگانِ حرفِ حق کا دامن تمناء حضوری کے پھولوں سے بھر جاتا ہے۔
View full details