1
/
of
1
Minhaj Publications
Sayyiduna Usman-e-Ghani (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib
Sayyiduna Usman-e-Ghani (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib
Regular price
Rs.75.00
Regular price
Sale price
Rs.75.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب کے حوالے سے سلسلہ ”الاربعینات“ میں ایک انتہائی گرانقدر اضافہ۔ اس کتاب میں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے لئے جنت میں حضور نبی اکرم ﷺ کی رفاقت کی بشارت، آپ رضی اللہ عنہ کے لقب ذوالنورین کی خصوصیت، آپ رضی اللہ عنہ کی جود و سخا، آپ رضی اللہ عنہ کے لئے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا اور محبت کا مژدہ جانفزا، حضور نبی اکرم ﷺ کا بیعت رضوان میں اپنے ہاتھ کو عثمان غنی کا ہاتھ قرار دینا، آپ رضی اللہ عنہ کی خلافت پر حضور نبی اکرم ﷺ کی شہادت اور آپ رضی اللہ عنہ کی جامع صفات کا تذکرہ مستند احادیث مبارکہ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
Share
