Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Silsila Talimat-e-Islam (17): Haqiqat e Bidat (Izala e Ishkalat)

Silsila Talimat-e-Islam (17): Haqiqat e Bidat (Izala e Ishkalat)

Regular price Rs.600.00
Regular price Sale price Rs.600.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سلسلہ تعلیمات اسلام کی 17ویں کتاب ’’حقیقت بدعت‘‘ آج کے دور ميں پائے جانے والے بدعت کے تصور کو رد کرتی ہے۔ اس کتاب میں حقیقت بدعت کو بیان کیا گیا ہے۔ اس میں قرآن و حدیث اور آثار صحابہ سے واضح کیا گیا ہے کہ ہر نیا کام بدعت نہیں۔

یہ کتاب 100 کے قریب سوالات پر مشتمل طلباء و طالبات اور عامۃ الناس کے لیے ایسا اعتقادی و فکری راہ نما ہے جس کے ذریعے قرآن و حدیث اور فقہ کی روشنی میں نہ صرف تصور بدعت اور اس سے متعلقہ ابحاث کا صحیح تصور سمجھنے بلکہ مدت مدید سے الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

مزید برآں یہ کتاب اپنی افادیت کے اعتبار سے مدارس اور تربیتی حلقہ جات میں گائیڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔
View full details