Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Silsila Ta‘limat-e-Islam (7): Hajj awr ‘Umra (Fazail o Masail)

Silsila Ta‘limat-e-Islam (7): Hajj awr ‘Umra (Fazail o Masail)

Regular price Rs.340.00
Regular price Sale price Rs.340.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
اس کتاب میں حج اور عمرہ کے مسائل اور احکامات کو انتہائی سہل انداز میں بہتر ابلاغ کے لیے نو عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں حج اور عمرہ سے متعلقہ کوئی بھی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔ کتاب میں شامل کی جانے والی رنگین تصاویر اس کی افادیت و جامعیت میں مزید اضافہ کرتی ہیں۔ یہ کتاب حجاج و معتمرین کے لیے ایک لازمی زادِ سفر کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کتاب میں عنوان سے متعلقہ 225 سوالات کے جوابات ترتیب دیئے گئے ہیں۔ کتاب کو درج ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے:
🔹 باب اوّل: حج کا پس منظر
🔹 باب دوم: اصطلاحات حج
🔹 باب سوم: مقاماتِ حج
🔹 باب چہارم: حج و عمرہ کی دعائیں
🔹 باب پنجم: حج و عمرہ کا بیان
🔹 باب ششم: حج و عمرہ اور جنایات سے متعلقہ مسائل
🔹 باب ہشتم: حج اور عمرہ میں خواتین سے متعلقہ مسائل
🔹 باب ہفتم: قربانی اور اس سے متعلقہ مسائل
🔹 باب نہم: زیارتِ مدینہ منورہ اور اس کی فضیلت
View full details