1
/
of
1
Minhaj Publications
Silsila Talimat-e-Islam (8): Zakat awr Sadaqat (Fazail o Masail)
Silsila Talimat-e-Islam (8): Zakat awr Sadaqat (Fazail o Masail)
Regular price
Rs.620.00
Regular price
Sale price
Rs.620.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اس کتاب میں زکوٰۃ اور صدقات کے مسائل اور احکامات کو تفصیلاً بیان کیا گیا ہے تاکہ صاحبانِ ثروت و متمول افراد زیادہ سے زیادہ افرادِ معاشرہ کی مالی معاونت کر کے ان کی محرومیوں کا ازالہ کریں۔ یہ ہر صاحبِ حیثیت کے لیے گائیڈ بک کا درجہ رکھتی ہے۔ اس کتاب میں عنوان سے متعلقہ 195 سوالات کے جوابات ترتیب دیے گئے ہیں جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں:
مصارفِ زکوٰۃ کتنے اور کون سے ہیں؟
زکوٰۃ کی تقسیم کار کیسی ہونی چاہیے؟
اگر کسی کے پاس بقدرِ نصاب کرنسی ہو توکیا حکم ہے؟
مالِ تجارت کی زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ کیا ہے؟
کیا ٹیکس دینے سے زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے؟
زیورات پر زکوۃ ادا کرنا زوجین میں سے کس پر لازم ہے؟
مشترکہ کاروبار میں زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے گی؟
شہرت کی نیت سے دیئے گئے صدقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟
پاکستان میں رائج نظامِ زکوٰۃ کیوں کام یاب نہیں ہے؟
نظامِ زکوٰۃ کے عملی نفاذ کے لیے تحریک منہاج القرآن کیا کردار ادا کرر ہی ہے؟
ان اہم اور دیگر سیکڑوں سوالات کے جوابات اس کتاب کا حصہ ہیں۔
Share
