Minhaj Publications
Subul-ul-Ushaq (Auliya Kamileen aur Aslaf ke Ahwal o Waqiat ka Zikr)
Subul-ul-Ushaq (Auliya Kamileen aur Aslaf ke Ahwal o Waqiat ka Zikr)
No reviews
Regular price
Rs.1,320.00
Regular price
Sale price
Rs.1,320.00
Unit price
/
per
🔰 سبل العشاق (اَولیاء کاملین اور اَسلاف کے اَحوال و واقعات کا تذکرہ)
🔹 اِیمان اَفروز اور مؤثر القلوب واقعات و تذکار کا مجموعہ جنہیں پڑھ کر اِنسان میں اِصلاح کا داعیہ بیدار ہو۔
🔹 اَخلاق و سیرت کی تشکیل اور قلب و روح کی بالیدگی کے لیے مؤثر پیرایۂ بیان۔
🔹 اَولیاء کاملین اور جلیل القدر اَسلاف کے اَحوال کا اِیمان اَفروز اور رُوح پرور تذکرہ۔
🔹 تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب اور تجلیۂ روح کے لیے عُشاق و محبین کی مجالس اور صحبتوں کا حسین تذکرہ۔
🔹 روحانی بالیدگی کے لیے ایک نفع بخش کاوش جو اِنسان کی قلبی اور باطنی کیفیات کو بدل کر رکھ دے۔
🔹 تعلق باللہ کے اِستحکام، ربطِ رسالت کے دوام اور نسبتِ اَولیاء کے قیام کے لیے تیر بہ ہدف تحریر۔
🔹 اِنسانی شخصیت میں اَخلاقِ حسنہ کی ترغیب اور اَخلاقِ ذمیمہ سے اِجتناب پیدا کرنے والے بہترین واقعات۔
🔹 حلم و بردباری، صِدق و اِخلاص، خدمتِ خلق، زُہد و تقوٰی اور شرم و حیا کے زیور سے مزین کرنے والی نادر تحریر۔
🔹 خوف و خشیت، رِقت و نرمی، توبہ و اِستغفار، گریہ و زاری اور شب بیداری کی ترغیب و تشویق کے لیے نہایت مفید۔
🔹 کِذب و جھوٹ، غرور و تکبر، حِرص و لالچ، غیض و غضب اور بخل جیسے معایب سے محفوظ رکھنے والی عظیم کتاب۔
🔹 ایسا واقعاتی اور تنذیری اندازِ تحریر جو غیر محسوس انداز میں قلبی و باطنی کیفیات بدلتا چلا جائے۔