Skip to product information
1 of 1

Minhaj Publications

Tazkira Masanid-e-Imam Azam (R.A)

Tazkira Masanid-e-Imam Azam (R.A)

Regular price Rs.140.00
Regular price Sale price Rs.140.00
Sale Sold out
Tax included. Shipping calculated at checkout.
امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر علم حدیث سے ناواقف اور لاعلم ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ اِس اِعتراض کے محاکمے کے لیے حضرت شیخ الاسلام نے ’’امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ: امام الائمہ فی الحدیث‘‘ کے عنوان سے چار جلدوں پر مشتمل کتاب تصنیف کی ہے، جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی ہے اور دوسری جلد بھی اِن شاء اللہ جلد شائع ہوجائے گی۔ تاہم اِسی سلسلے میں امام اعظم سے مروی اُنتیس مسانید کے تذکرے پر مشتمل ایک اور کتاب ’’تذکرۂ مسانیدِ اِمامِ اعظم‘‘ نئی شائع ہوئی ہے۔
View full details