1
/
of
1
Minhaj Publications
The Principle of Change in Islamic Law
The Principle of Change in Islamic Law
Regular price
Rs.360.00
Regular price
Sale price
Rs.360.00
Unit price
/
per
Tax included.
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
اسلامی قوانین ہر زمانے کے بدلتے ہوئے حالات و عادات اور اَحوال و ظروف کے مطابق اِنسانوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ان قوانین میں اللہ تعالیٰ نے اتنی وسعت اور لچک رکھی ہے کہ ان میں ہر دور کے تقاضوں کے مطابق راہنمائی کرنے کی صلاحیت موجود ہے بلکہ بدلتے حالات کے مطابق تبدیلی ہی ان قوانین کو بقا اور دوام بخشتی ہے۔
تَغَیُّرُ الْأَحْکَامِ بِتَغَیُّرِ الْأَحْوَالِ وَالزَّمَانِ (حالات اور زمانہ بدلنے سے اَحکام کا بدل جانا) ایک باقاعدہ فقہی اصول ہے؛ جس پر فقہ حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی کے اَئمہ و مجتہدین نے اپنی کتبِ فقہ میں باقاعدہ ابواب قائم کیے اور اس اصول کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کے لیے عظیم نعمت اور برکت قرار دیا ہے۔
اس مسئلہ کے تناظر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ’تغیرِ زمان سے اِجتہادی اَحکام میں رِعایت اور تبدیلی‘ کے عنوان سے کتاب تالیف فرمائی تھی، اس کتاب کا انگلش ترجمہ The Principle of Change in Islamic Law کے عنوان سے چھپ کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
Share
